• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فائن کاٹن یارن پر درآمدی ڈیوٹی عائد

Pakistan Imposes Import Duty On Indian Fine Cotton Yarn
پاکستان نے بھارتی فائن کاٹن یارن پر درآمدی ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔

بھارتی فائن کاٹن یارن پر 26 روپے نواسی پیسے سے لے کر 55 روپے اسی پیسے فی کلو تک درآمدی ڈیوٹی عائد کی گئی ہے، یہ ڈیوٹی اٹھارہ جنوری سے اگلے چار ماہ تک کے عرصے کے لیے موثر رہے گی۔

نیشنل ٹیرف کمیشن نے تحقیقات کے بعد یہ محسوس کیا تھا کہ بھارت کی سبسڈی یافتہ کاٹن یارن سے پاکستان کی مقامی یارن صنعت کو نقصان ہو رہا ہے۔
تازہ ترین