• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب:دہشتگردی کے شبہےمیں 69پاکستانی گرفتار

69 Pakistani In Detention For Terrorism
سعودی عرب میں دہشت گردی کے شبہے میں گرفتار پاکستانیوں کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔

ہفتے کے روز بھی ایک خاتون فاطمہ رمضان کو جدہ سے گرفتار کیا گیاتھا۔

سعودی عرب میں 5 ہزار 85 افراد دہشت گردی کے شبہے میں گرفتار ہیں، 4 ہزار 254 سعودی شہری گرفتار کیے جاچکے ہیں ۔

دہشت گردی کے شبہے میں 282 یمنی اور 218 شامی باشندے بھی قید ہیں ۔
تازہ ترین