• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی نصرت سحر پر تنقید

Khursheed Shah Criticize Nusrat Sahar Abbasi In National Assembly
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے امداد پتافی کی صفائی پیش کرتے ہوئے نصرت سحر عباسی پر تنقید کی، ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول ساتھ لے کر چلنے سے سسٹم نہیں چل سکتا۔

انہوں نے کہا کہ اگر ایسا ہوتا تو عمران خان بوتل لے کر کہیں گے کہ نواز شریف نے استعفیٰ نہ دیا تو خود کو جلا لوں گا، اسمبلی میں ایسی چیزیں ہوتی رہتی ہیں ہر بات کے دو معنی ہوتے ہیں، کوئی کیسے معنی لیتا ہے اورکوئی کسی طرح سے لیکن امدادپتافی نے پھر بھی معافی مانگ لی ہے۔
تازہ ترین