• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
New Thriller Film Mine First Trailer Release
بارودی سرنگوں سے بھرے ریگستان میں زندگی کی جنگ لڑنے میں مصروف امریکی فوجی،سنسنی سے بھرپور نئی ہالی ووڈ تھرلر فلم ’مائن‘کا پہلا ٹریلرجاری کر دیاگیا ہے ۔

ریگستان،بارودی سرنگوں کا جالاور تنہا فوجی،فلم مائن کی کہانی ماہر نشانے باز فوجی کی ہے جو اپنے مشن میں ناکام ہو جاتا ہے ۔

بارودی سرنگوں سے بھرے ریگستان میں زندگی اور موت کے درمیان پھنسے اس فوجی کو امداد کے لیے 52گھنٹے انتظار کرنا ہوتا ہے،مگر پھرایک کے بعد ایک مصیبت اسے گھیر لیتی ہے ۔

فلم 7اپریل کو سنیما گھروں میں نمائش کےلیے پیش کی جائے گی ۔
تازہ ترین