• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس دھماکے کی مکمل و حتمی فرانزک رپورٹ

Final Report Of Lahore Defense Blast Issued
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہونے والے دھماکےکی مکمل اور حتمی فرانزک رپورٹ آ گئی۔

لاہور پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فرانزک رپورٹ کے مطابق ڈیفنس میں دھماکانہیں ہوا، حادثہ ہوا تھا۔

دوسری جانب دھماکےکی مکمل رپورٹ تھانہ ڈیفنس اے میں درج کرلی گئی ہے،جبکہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں واقعےکی تحقیقاتی کمیٹی بنادی گئی ہے۔
تازہ ترین