• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں موسم گرم اورخشک رہنےکاامکان

Dry Weather In Karachi
کراچی میںآئندہ24گھنٹوںمیں موسم گرم اورخشک رہنےکاامکان ہے۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37ڈگری سینٹی گریڈتک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سےکم درجہ حرارت24ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت35سے37ڈگری سینٹی گریڈتک رہنےکاامکان ہے۔

شہر میں ہوامیں نمی کاتناسب73فیصدریکارڈ کیا گیا ہے۔جنوب مغرب سے9سے27کلومیٹرفی گھنٹےکی رفتارسےہوائیں چل رہی ہیں۔
تازہ ترین