• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوکاڑہ:مبینہ مقابلے میں اشتہاری ملزم مختیارعرف پنکی ہلاک

Accused Mukhtiar Pinki Killed In Encounter At Okara
اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ملزم مختیار عرف پنکی مارا گیا ۔

ڈی پی او کا دعویٰ ہے کہ ملزم کو نشاندہی کے لیے جایا جارہا تھا۔ ملزم کے ساتھیوں نے قصبہ نہالہ کے قریب حملہ کرکے اسے چھڑانے کی کوشش کی اور وہ ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔

ڈی پی او کے مطابق ملزم اپنے ساتھی منور عرف منوری کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔
تازہ ترین