• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن برج حملہ آوروں کی نقلی خودکش بیلٹس کی تصاویر جاری

Photos Of Fake Ballots Released Of London Bridge Suicide Attackers

پولیس نے لندن برج حملہ آوروں کی نقلی خودکش بیلٹس کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔

حملہ آوروں نےخود کش بیلٹ کا تاثردینےکے لیے3پانی کی بوتلوں پر کورچڑھاکرجسم پرباندھا تھا۔

برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کو جب ہلاک کیا گیا توجعلی خودکش بیلٹس ان کےجسم پر بندھے تھے۔

تفتیشی افسرڈین ہیڈن کے مطابق دہشت گردوں کی زیادہ سےزیادہ خوف پھیلانےکی اس طرح کی جعلسازی آج تک نہیں دیکھی۔

 

تازہ ترین