• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: مختلف علاقوں میں اٹھارہویں سحری پر بھی بجلی کی فراہمی بند

Karachi Stop Power Supply To The Eighteenth Morning In Different Areas

کراچی کے مختلف علاقوں میں اٹھارویں سحری پر بھی بجلی کی فراہمی بند رہی۔جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

متاثرہ علاقوں میں ملیر،گلشن اقبال، ناظم آباد،نارتھ ناظم آباد شامل ہے جبکہ نیوکراچی،نارتھ کراچی ،لیاقت آباد، لیاری،ماری پوڑ،کیماڑی،گلستان جوہر،اسیکم33اوریونیورسٹی روڈ پربھی بجلی غائب رہی۔

ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ سحری میں رہائشی علاقوں میں بجلی کی فراہمی جاری ہے جبکہ مقامی فالٹس کی درستی کے لیے عملہ موجود ہے۔

تازہ ترین