• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کا سرفراز کو پہلے بیٹنگ کرنے کا مشورہ

Imran Khan Advised Sarfaraz To Bat First

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے چیمپئز ٹرافی کےفائنل میں جیت کے لئے سرفراز احمد کو پہلے بیٹنگ کرنے کا مشورہ دیدیا ۔

بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو میں سابق کپتان کا کہناتھاکہ پاکستان کی طاقت اس کی بولنگ ہے،اس لئے اسے پہلے بیٹنگ کرکے بڑا ٹارگٹ سیٹ کرنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت اسپین بولنگ کو اچھا کھیلتا ہے اس کی بیٹنگ بہتر ہے،پاکستان کو اچھاکھیل پیش کرنا ہوگا۔

تازہ ترین