• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈونچر کے شوقین منچلے کوپیراگلائیڈنگ کرنا مہنگا پڑ گیا

ایڈونچر کے شوقین افرادکی کمی نہیں جو اپنے شوق کی تکمیل کے لئے ہر حد سے گزر جاتے ہیں لیکن بعض اوقات یہ شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس پیراگلائیڈر کو ہی دیکھ لیں جو خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔

ایڈونچر کے شوقین منچلا پیراگلائیڈنگ کرتے ہوئے زمین پر لینڈ کر رہا تھا کہ اچانک اُسکا پیراشوٹ الجھ گیا تاہم اس نے بروقت ہمت و ذہانت کا ثبوت دیا اور نہر میں ہنگامی لینڈنگ کر کے خود کو کسی جانی نقصان سے بچا لیا اس لئے شوق اپنی جگہ لیکن یہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

 

تازہ ترین