• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ کے دیوانے نے ہاشم آملا کے نام سے کار تیار کر لی

Fan Of Cricket Made Car With Name Of Hashim Aamla

ورلڈ الیون کی آمد پر صرف لاہور میں ہی کرکٹ کا جنون عروج پرنہیں کراچی تا خیبر سب ہی خوش ہیں۔

ہاشم آملہ سے دل کا معاملہ ہونے پر شہر کراچی میں کرکٹ کے ایک دیوانے نے ہاشم آملہ کے نام سے کار تیار کرکے ان سے محبت کا اظہار کیا۔

کراچی میں ایک دیوانے نے اپنی گاڑی کو ہاشم آملہ کی تصاویر سے سجا دیا ،گاڑی کے چاروں طرف سو سے زیادہ مختلف تصاویر لگا کرجنوبی افریقی بیٹسمین سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔


صرف یہی نہیں گاڑی کی چھت پر آملہ کی بڑی سے تصویر لگاکر شہر کی سڑکوں پربھی خوب گھمایااور گاڑی کو ہاشم آملہ کا نام دیا۔

تازہ ترین