• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خود کو فٹ رکھنے کی شوقین معمر خواتین نے پارک کا رخ کرلیا

کہتے ہیں جیسے جیسے عمر بڑھتی جاتی ہے انسان کی ہمت بھی وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی جاتی ہے لیکن ویڈیو میں نظر آنے والی ان معمرخواتین کی ہمت کو داد دینی چاہئے جو اس ادھیڑ عمر میں خود کو فٹ رکھنے کا عزم رکھتی ہیں۔

قازقستان میں خود کو فٹ رکھنے کی شوقین یہ معمرخواتین صبح روز پارک کا رخ کر تی ہیں جہاں یہ ورزش کرنے کے مختلف اور دلچسپ انداز اپناتے ہوئے خوب ورک آؤٹ کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

واضح رہے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر شائقین محظوظ ہوتے نظر آرہے ہیں۔

تازہ ترین