• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف سے ملاقات میں کوئی گلے شکوے نہیں ہوئے، نثار

No Grievances During Meeting With Nawaz Sharif Nisar

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ اپنی ملاقات کے حوالے سے آنے والی خبروں کی تردید کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میاں نواز شریف سے ملاقات میں کوئی گلے شکوے نہیں ہوئے ہیں۔

چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران تنظیمی امور پر بات چیت ہوئی ہے، کسی قسم کے گلے شکوے نہیں ہوئے۔

تازہ ترین