• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، 20 ارب ڈالر بھی نہ رہے

Pakistan Foreign Reserves Reduced

ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب ڈالر بھی نہ رہے، ادائیگیاں ہفتہ بھر میں ذخائر 28 کروڑ گرا گئیں، زرمبادلہ ذخائر 19 ارب 76 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 29 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر بیرونی قرضوں کے سود اور دیگر ادائیگیوں کی وجہ سے 28 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔

مرکزی بینک کے ذخائر 27 کروڑ ڈالر کم ہوکر 13 ارب 85 کروڑ ڈالر ہوگئے، جبکہ شیڈول بینکوں کے ذخائر 1 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5 ارب 90 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

تازہ ترین