پی آئی اے نے بنکاک کے لئے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے کرایوں میں 40 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔
ترجمان نے بتایا کہ کراچی سے بنکاک کے روانہ ہونے والی تین ہفتہ وار پروازوں پر یہ رعایت فوری طور پر نافذ العمل ہو گی اور اس کے علاوہ مسافر اپنے ساتھ 40 کلو سامان بھی مفت لے جا سکیں گے۔
یہ خصوصی رعایت30 نومبر تک موثر رہے گی۔