• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی نصف آبادی ہائی بلڈ پریشر کے مرض کا شکار

Half Population Of America Facing High Blood Pressure

امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن نے بلڈ پریشر کی حد کم کر کے 130، 80 کردی، نئی حد کے مطابق ملک کی نصف سے زائد آبادی ہائی بلڈ پریشر کے مرض کا شکار ہے۔

میڈیکل رپورٹ کے مطابق امریکا میںبلڈ پریشر کی نئی حد بندی سامنے آئی ہے، جس کے مطابق 130 کا یعنی ہائی اور 80 کا مطلب لو بلڈپریشر رکھا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکا کی نصف آبادی ہائی بلڈ پریشر کے مرض کا شکار ہے، جو کہ 10 کروڑ سے زائد بنتی ہے۔

تازہ ترین