• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندم انکوائری کمیٹی میں نگراں وزیراعظم کو طلب نہیں کیا گیا، سیکریٹری وفاقی کابینہ

سیکریٹری وفاقی کابینہ کامران علی افضل کا کہنا ہے کہ گندم انکوائری کمیٹی میں نگراں وزیراعظم کو طلب نہیں کیا گیا، نہ محسن نقوی کو طلب کیا گیا۔

اپنے بیان میں کامران علی افضل  نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کو طلب کیے جانے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔

کامران علی افضل نے کہا کہ اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کر رہا ہوں، میری انکوائری سے متعلق غلط خبریں چلائی جا رہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید