| |
Home Page
جمعرات 04 ربیع الاوّل 1439ھ 23 نومبر 2017ء
November 14, 2017 | 09:01 am

کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

No Chance Of Rain In Karachi Met Office

No Chance Of Rain In Karachi Met Office

محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم سندھ سے نکل گیا ہے، کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔

شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 19ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں چلنے کاامکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 87فیصد ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز محکمہ موسمیات نے کراچی، سکھر، لاڑکانہ ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی تھی۔