• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف نے شہید کیپٹن جنید کی قبر پر پھول چڑھائے

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے باجوڑ میں شہید ہونے والے کیپٹن جنید کی قبر پر پھول چڑھائے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہید کیپٹن جنید حفیظ کے گھر بھی گئے اور اہل خانہ سے ملاقات کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن جنید حفیظ کو 13 نومبر کو باجوڑ میں سرحد پار حملے میں شہیدکیا گیا تھا ، عظیم قربانی پر آرمی چیف نے ان کے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

تازہ ترین