• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کے شہر گو ا میں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا انعقاد

بھارت کے شہر گوا میں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں بالی ووڈ کے کئی ستاروں نے ریڈ کارپٹ پر خوب جلوے بکھیرے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس48ویں سالانہ فلم فیسٹیول میں80سے زائد ممالک کی 200فلمیں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گے۔

اس فیسٹیول کا افتتاح شاہ رخ خان اور وزیر اطلاعات سمرتی ایرانی نے کیا جبکہ اختتامی تقریب میں سلمان خا ن کی فلم ٹیوب لائٹ کے چائلڈ آرٹسٹ متن رے کے ہمراہ شرکت کریں گے۔

تازہ ترین