• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کور کمانڈر پشاور کا باجوڑ ایجنسی میں اگلے مورچوں کا دورہ

Corps Commander Peshawar Visits Bajaur Agency

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے باجوڑ ایجنسی میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور جوانوں کے حوصلوں کو سراہا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر پشاور کو 13 نومبر کو سرحد پار سے کیے گئے دہشت گرد حملے کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر پشاور کو باجوڑ ایجنسی کی سیکیورٹی صورت حال پر بھی بریفنگ دی گئی ، لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے باجوڑ ایجنسی میں تعینات جوانوں کے حوصلے کی تعریف کی ۔

تازہ ترین