• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عامر اور شاہ رخ دپیکا کی حمایت میں سامنے آ گئے

Amir And Shah Rukh Came In Support Dipika

بالی ووڈ کے دو کنگ خان عامر اور شاہ رخ بھی دپیکا پڈوکون کی حمایت میں سامنے آ گئے۔

عامر خان اور شاہ رخ خان نےفلم’پدماوتی‘ کے خلاف انتہا پسندوں کے احتجاج اوردیپکا کے سر کی قیمت رکھنے کی سخت مذمت کی ہے۔

اس موقع پر عامر خان نے دپیکا کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔

دوسری جانب بھارتی ریاست ہریانہ میں بی جے پی رہنما سورج پال نے فلم کے پروڈیوسر کوایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نوجوان ملک کے ہر سینما کو آگ لگانے کی طاقت رکھتے ہیں ۔

تازہ ترین