• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم اور آرمی چیف 27نومبر کو سعودی عرب جائیں گے

Prime Minister And Army Chief Will Tour To Saudi Arabia On 27th November

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 27 نومبر کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی اور وزیر خارجہ خواجہ آصف بھی وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب میں ان کے ہمراہ ہوں گے۔

وزیراعظم اور آرمی چیف دورے میں اعلیٰ سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

سعودی عرب کے دورے کے دوران باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور پر بات چیت بھی ہو گی۔

تازہ ترین