• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا کےجزیرے بالی میں آتش فشاں پھٹ پڑا

انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں واقع آتش فشاں پہاڑ ایک بار پھر پھٹ پڑاجس سے ہزاروں میٹر بلندی تک راکھ اور دھواں بلندہوتا نظر آرہا ہے ۔

ذرائع کے مطابق یہ آتش فشاں گزشتہ روز پھٹا جس کے بعد دھویں اور راکھ کا اخراج شروع ہو گیاجس سے 20ہزار فٹ بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاگئے۔

اس آتش فشاں پھٹنے کے بعد راکھ اور دھواں اگلنے کے یہ مناظر کیمرے نے محفوظ کر لئے ۔

تازہ ترین