• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو :دنیا کےفربہ ترین شخص کاوزن نصف کرنے کے لیے سرجری

Mexico World Most Obese Man Surgery For Half Of His Weight Cut

میکسیکو میں دنیا کے سب سے وزنی شخص کے وزن میں کمی کیلئے سرجری کی گئی ۔

Fat-Man-Surgery222

میکسیکو کے 33 سالہ شہری جوآن پیدرو کے وزن کو آدھا کم کرنے کیلئے سرجری کی گئی ۔جس کے بعد اسے 72 گھنٹوں کیلئے ڈاکٹروں کے زیر نگرانی رکھا گیا ہے۔

Fat-Man-Surgery333

سرجری سے قبل پیدرو کا وزن 595 کلوگرام تھا۔میکسیکو کا شہری جوانی سے موٹاپے کا شکار ہے اور سات سالوں سے بستر پر ہے۔

تازہ ترین