• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی جارحیت کے 2 واقعات، فلسطینی شہید، 9 زخمی

In Two Event Of Israeli Aggression One Palestine Martyr

غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے حملہ اور ایک اسرائیلی آباد کار کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے۔

مغربی کنارے کے گاؤں قصرہ میں اسرائیلی آباد کار نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید ہو گیا، واقعے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

دوسری جانب اسرائیل کے جنگی طیاروں اور ٹینکوں نے غزہ کی پٹی میں واقع اسلامی جہاد کے مراکز کو نشانہ بنایا، جس سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔

تازہ ترین