• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قراردیدیا

Hasan Hussain Nawaz Declared Proclaimed Offender

احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔

احتساب عدالت نےنیب کی رپورٹ پر سماعت کر تے ہو ئے حکم دیا کہ نیب آرڈیننس سیکشن512کےتحت ملزمان کے خلاف شہادتیں ریکارڈکرنے کاعمل شروع کیا جائے۔

عدالت میں نیب حکام کا کہنا تھا کہ حسن اور حسین نواز کی کو ئی جائیداد نہیں ملی ہے ، جبکہ ملزمان کے بینک اکائونٹس اور شیئرز پہلے ہی منجمد کیے جا چکے ہیں۔

تازہ ترین