• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سےکوئی بھی اعلان نقصان دہ ہو گا،سعودی سفیر

Any Announcement Regarding Jerusalem Will Be Harmfull

امریکا میں سعودی عرب کے سفیر خالد بن سلمان نے خبر دار کیا ہے کہ فلسطین اسرائیل تنازع کے حل سے قبل مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے کوئی بھی اعلان امن عمل کے لیے سخت نقصان دہ ہو گا۔

خالد بن سلمان نے مزید کہا کہ اس طرح کے اعلان سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوگا، مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے کسی اعلان سے امن عمل مکمل طور پر تباہ ہوجائے گا۔

 

تازہ ترین