• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا،10ماہ میں 2ہزار افراد قتل

Kpk Kills 2 Thousand People In 10 Months

خیبر پختونخوامیں سال رواں کے 10ماہ کے دوران زن ٗزر اور زمین کے تنازعات پر 2ہزار سے زائد افراد قتل جبکہ2200سے زائد زخمی ہوئے ہی۔

سال رواں کے دوران صوبے بھرمیں 32افراد ٹارگٹ کلنگ کانشانہ بنے۔

اسی طرح سال 2016ء کے دوران صوبہ بھرمیں زر، زن اورزمین کے تنازعات پر 2100سے زائد افراد قتل جبکہ 2400سے زائد زخمی ہوئے جن میں درجنوں عمربھرکے لئے معذور ہو گئے ہی۔

گزشتہ سال صوبےبھرمیں 83افراد ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں جاں بحق ہوئے تھے ۔

 

تازہ ترین