• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورجینیا میں بیٹ مین برف کی صفائی میں مصروف

بچوں کے پسندیدہ سپر ہیرو 'بیٹ مین سے تو آپ بخوبی واقف ہی ہوںگے، لیکن آپ کو ملواتے ہیں حقیقی زندگی کے بیٹ مین سے جو بیٹ مین سیریز کے ولن مسٹر فریز کے حملے کے بعد برف اٹھانے میں مصروف ہے۔

جی ہاں حقیقی زندگی کا بیٹ مین لوگوں کی مدد کے لئے اس سخت سردی میں سڑک پر آنکلا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والا یہ بیٹ مین ورجینیا سے تعلق رکھنے والا ایک شخص ہے، جو بیٹ مین کا روپ دھار کرہاتھ میں بیلچہ اٹھائے سڑکوں پر گری برف کی صفائی میں محو ہے۔

تازہ ترین