• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف ضرور پوچھیں گے کہ اسے کیوں نہیں نکالا، امیرحیدر

Now Nawaz Will Ask That Why Imran Was Not Disqualified Ameer Haider Khan

خیبر پختون خوا عوامی نیشنل پارٹی کے صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ اب نواز شریف ضرور پوچھیں گے کہ اسے کیوں نہیں نکالا؟ ۔

انہوں نے کہا کہ قانون اور معیار سب کے لیے ایک جیسا ہونا چاہئیے تھاجبکہ عمران خان کا دعویٰ تھا کہ صاف لوگ میرے پاس ہےاور آج عدالت نے جہاز ترین کو گھر بھیج دیا۔

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ جہانگیر ترین کو سپریم کورٹ نے گھر بھیجا ،عمران خان کو ہم الیکشن میں گھر بھیج دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی آف شور کمپنی کو کیوں تسلیم کیا گیا؟اور نواز شریف اور عمران خان کے لیے جدا جدا معیار کیوں ہیں؟

تازہ ترین