• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹ بال کے دیوانے دو گروہوں کے درمیان زبردست لڑائی

فٹ بال کے دیوانے تو بہت ہونگے لیکن روس میں موجود ان نوجوان سے زیادہ پاگل پن شاید کی کسی میں ہو۔

برف سے ڈھکے میدان میں یہ دو گروہ آپس میں اُلجھے تو ایک دوسرے کی ایسے دھلائی کی کہ لاتوں ، مکوں اور گھونسوں کا جی بھر کر استعمال کیا تاہم پھر بھی غصہ کم نہ ہوا تو یہ کھیل اس وقت نیا رُخ اختیار کر گیا جب یہ نوجوان برف اُٹھا کر ایک دوسرے پر برف کے گولے برسانے لگے ۔

یہ منچلے لاتوں مکوں کے بعد برف کے گولون سے ایک دوسرے کی پٹائی کرنے لگے اور دیکھنے والوں کو محسوس ہوا کہ جیسے یہ نوجوان برفیلے موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

 

تازہ ترین