• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحریہ کالج کارساز کراچی کے طالب علم ایم حیدر خان کا اعزاز

Honor To Bahria College Karachi Student

پاک بحریہ کالج کارساز کراچی کے طالب علم ایم حیدر خان نے کیمبرج کے امتحان 2017 میں ریاضی سلیبس ڈی میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحریہ کالج کارساز کراچی کے طالب علم کی کیمبرج کے امتحان میں عالمی سبقت ہے ، طالب علم کی یہ کامیابی ملک میں فروغِ تعلیم کے سلسلے میں پاک بحریہ کے پختہ عزم کا مظہر ہے۔

تازہ ترین