• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ رہنما کیف الورٰی کا رقوم برطانیہ بھیجنے کا اعتراف

Kkfs Kaif Ul Wara Admits To Money Laundering For Mqm Fia Sources

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما کیف الورٰی نے خدمت خلق فائونڈیشن کے  ذریعے رقوم برطانیہ بھیجنے کا اعتراف کرلیا۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے کے کے ایف کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے حکام کی پوچھ گچھ کے دوران ایم کیو ایم رہنما کیف الورٰی نے کے کے ایف کے ذریعے رقوم برطانیہ بھیجنے کا اعتراف کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے حکام جو 2014ء 2015ء میں ایک ارب روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کر رہا ہے۔

تازہ ترین