• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیتابھ بچن کے فلم انڈسٹری میں 49 سال مکمل

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے فلم انڈسٹری میں شاندار 49 سال مکمل کر لئے۔

انہوںنے15 فروری 1969ءکو اپنی پہلی فلم ”سات ہندوستانی“ سے فلم انڈسٹری میں قدم رکھاتھا،

Amitabh-49_01

اس موقع پر انہوں نے ٹوئٹر پراپنی ایک نظم”ہاں میں لکھتا ہوں “ اور فلم کے مناظر کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ 49 سال قبل خوابوں کے شہر آئے اور 15فروری 1969ءکو اپنی پہلی فلم سائن کی۔

Amitabh-49_00

امیتابھ بچن رواں سال فلم ”ٹھگز آف ہندوستان “ اور ”102 ناٹ آؤٹ “ میں دکھائی دیں گے۔

 

تازہ ترین