• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن خان کو امریکا میں ایوارڈ سے نوازا گیا

Ahsan Khan Was Awarded An American Award

معروف اداکار احسن خان کو پاکستانی بچوں کی تعلیم کیلئے کام کرنے پر امریکا میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔

احسن خان نے امریکامیں پاکستانی بچوں کی تعلیم کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی تھی ۔

پاکستانی بچوں کی تعلیم کیلئے کام کرنے کی خدمات کے اعتراف میں لاس اینجلس کے میئر نے احسن خان کو ایوارڈ سے نوازا ۔

اس موقع پر انہوں نے پاکستانی کمیوٹی کے ساتھ امریکیوں سے بھی ملاقات کی اور پاکستان کے حوالے سے امن، دوستی اور محبت کا پیغام پہنچایا ۔

 

تازہ ترین