• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کے شاندار اسٹنٹس نے شائقین کو حیران کرڈالا

دنیا میں جانباز اور باصلاحیت نوجوانوں کی کمی نہیں جو اپنا ماہرانہ انداز اپناتے ہوئے مختلف اسٹنٹس دکھا کر لوگوں کو متاثر کرتے نظر آتے ہیں ۔

تاہم چین میں ایک باصلاحیت کنگ فو کے ماہر شخص نے لچکداری کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے جسم کو اس انداز سے بینڈ کیا کہ دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

کنگ فو کی ماہرانہ صلاحیتوں سے بھرپور اس شخص نے اپنی فنکاری کا مظاہرہ کیا اورمختلف اسٹنٹس پرفارم کرتے ہوئے شاندار انداز میں اپنا توازن بر قرار رکھا کہ دیکھنے والے داد دئیے بنا نہ رہ پائے۔

 

تازہ ترین