• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پری 'کے ساتھ انوشکا شرما سب کو ڈرانے کے لئے تیار

کئی فلموں میں منفرد کردار ادا کرنے والی بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ انوشکا شرما نئی بالی ووڈ فلم میں ا ب ایک بار پھر 'بھوت کا کردار ادا کرنے جارہی ہیں جس کا خوف اور دہشت سے بھرپور نیا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

انوشکا اپنے پروڈکشن ہاؤس کے بینر تلے بننے والی فلم پری 'میں بھوت کا روپ دھار کر مرکزی کردار نبھاتی نظر آئیں گی جبکہ دیگر کاسٹ میں پرم براتا چتر جی،رجت کپور اور ریتابھری چکرا بورتی بھی شامل ہیں۔

فلم رواں سال 2مارچ کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

 

تازہ ترین