• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز پارٹی صدربننے کی اہل ہیں، کیپٹن صفدر

Mariyam Nawaz Is Able To Party President Captain Safdar

مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ پارٹی صدر بننے کی اہل ہیں۔

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی حمایت کر دی اور کہا کہ میں چوہدری نثار سے درخواست کروں گا تو مان جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کا پارٹی صدر کے حوالے سے جو فیصلہ ہو گا تمام لوگ اسی پر لبیک کہیں گے۔

تازہ ترین