• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں پہلی بار رات کی تاریکی میں ڈریگن بوٹ ریس

چین میں پہلی بار رات کی تاریکی میں ڈریگن بوٹ ریس


چین میں پہلی بار رات کی تاریکی میں ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں افراد نے بھرپورشرکت کی اور کشتیاں چلاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔

اس ٹورنامنٹ میں چین سمیت بیس سے زائد مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی درجنوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور برقی قمقموں سے سجی کشتیوں میں بیٹھ کر خوب ریس لگائی۔

اس مقابلے  کے دوران کھلاڑیوں نے کشتیوں کی ریس لگاتے ہوئے ناصرف سو، دو سو اور پانچ سو میٹر کا مقررہ فاصلہ طے کیا بلکہ اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ بھی خوب کیا۔

تازہ ترین