• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی ٹی 10 کیلئے منتخب 32 کرکٹرز ورلڈ کپ کی ٹیموں میں شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ابوظبی ٹی 10میں شامل 32کھلاڑی اپنے اپنے ملکوں کی طرف سے آئی سی سی ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے بعد ابوظبی میں 19 نومبر سے4 دسمبر تک ٹی 10 لیگ کھیلی جائیگی جس میں شامل چھ ٹیموں نے 32ایسے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے ۔ پاکستان سے شاہد آفریدی ، محمد عامر، وہاب ریاض ، محمد اعظم ، انور علی اور رومان رئیس پانچویں سیزن میں شامل ہوں گے ۔

تازہ ترین