• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم کالونی چناب نگر میں اجتماع کی اجازت دی جائے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

لاہور(خبر نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا علیم الدین شاکر، قاری جمیل الرحمن اختر، ن پیرمیاں محمدرضوان نفیس ، مولاناعبدالنعیم، و دیگر رہنماؤں نے کہا کہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام اس سال بھی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کانفرنس 28اور 29 اکتوبر کو پرامن اور باوقار چناب نگر میں ہو گی ۔علماءنے کہا کہ ہماری ضلعی انتظامیہ اور حکام بالاسے مطالبہ ہے کہ اس سال اسی پارک مسلم کالونی میں اجتماع کرنے کی اجازت دی جائے ۔
لاہور سے مزید