• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خوشاب میں گھر سے مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

پنجاب کے ضلع خوشاب کے گاؤں مردوال میں گھر سے مرد اور خاتون کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق ہلاک افراد کے جسموں پر گولیوں کے نشانات ہیں۔ 

 پولیس کے مطابق شبہ ہے مرد نے خاتون کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی ہے۔

پولیس کے مطابق دونوں لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں اور اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

دریں اثنا خوشاب میں ہلاک شخص کی مبینہ آڈیو بھی وائرل ہوئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید