• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں آلودگی کے زمینی حقائق جانچنے کیلئے سنسرز نصب

لاہور (خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی نے آلودگی کے زمینی حقائق جانچنے کیلئے لاہور میں پہلی بار سنسرز نصب کردیئے اس سے پہلے ہوائی آلودگی جانچنے کا واحد ذریعہ صرف سٹیلائیٹ تھا۔
تازہ ترین