• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر پیوٹن جی ٹوئنٹی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے

کریملن سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی صدر پیوٹن رواں ماہ روم میں جی ٹوئنٹی اجلاس میں ظاہری حیثیت (جسمانی طور پر) میں شرکت نہیں کرینگے  بلکہ ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے۔

کریملن کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن نے اپنے ارادے سے اطالوی وزیراعظم کو آگاہ کردیا ہے۔

کریملن نے مزید کہا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان فون پر افغانستان کی صورتحال اور دوطرفہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین