• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید میلادالنبیؐ منانا ہماری خوش نصیبی ہے، ادریس بٹ

ملتان( سٹاف رپورٹر)انجمن تاجران اکبر روڈ چوک شہیداں کے صدر محمد ادریس بٹ،رومی بٹ کی جانب سے جشن عید میلادالنبیؐ کے سلسلہ میں حرم گیٹ چوک پر استقبالیہ جلوس کیمپ لگایا گیا۔ اس موقع پر محمد ادریس بٹ،رومی بٹ نے مخدوم جاوید ہاشمی،تنویر گیلانی،ندیم قریشی، ودیگر سیاسی ،سماجی اہم شخصیت کی دستار بندی کی‘ ادریس بٹ کا کہنا تھا کہ عید میلاد النبی منانا ہماری خوش نصیبی ہے۔
تازہ ترین