• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور : این اے 133ضمنی الیکشن، ن لیگ نےجمشیدچیمہ کےمقابلے میں نام فائنل کرلیا

لاہور میں این اے 133ضمنی الیکشن کے لیے نون لیگ نے پی ٹی آئی امیدوار جمشید چیمہ کے مقابلے میں نام فائنل کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شائستہ پرویز ملک کے نام کا اعلان پارٹی قیادت کی جانب سے جلد کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ شائستہ پرویز کے الیکشن لڑنے پر مخصوص نشست پر شکیلہ لقمان رکن قومی اسمبلی ہوں گی۔

شائستہ پرویز ملک خواتین کی مخصوص نشست پر رکن اسمبلی منتخب ہوئی تھیں۔

قومی خبریں سے مزید