اسلام آباد (اے پی پی)17واں بین الاقوامی سمپوزیم برائے ایڈوانسڈ میٹریلز جمعہ کو یہاں اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گیا۔ پانچ دن تک جاری رہنے والے اس سمپوزیم میں 10ممالک سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی مندوبین نے شرکت کی۔
سابق نگراں وزیر خزانہ اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر شمشاد اختر کی کراچی میں نماز جنازہ میں عارف حبیب، ندیم نقوی و دیگر اہم شخصیات شریک ہوئیں۔
فرانس میں محض “بی بی” کے نام سے پہچانی جانے والی بریژیت باغدو نے اس دور میں خواتین کی آزادی، و خودمختاری پر کھل کر بات کی۔
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سیاسی جماعت نہیں بلکہ اسرائیل اور بھارت کی پراکسی ہے۔
ڈاکٹر شمشاد اختر کو ایک ماہرِ معاشیات، بصیرت رکھنے والی رہنما اور ملک کی مخلص خادمہ کے طور پر ہمیشہ انتہائی احترام اور تشکر کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔
برطانیہ نے سیاسی پناہ سے متعلق قوانین پر عمل نہ کرنے والے ممالک کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا ہے۔
علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ ماہ قبل یہ خاندان یہاں رہنے آیا تھا، میاں بیوی میں اکثر جھگڑے رہتے تھے، اور شور ہوتا تھا۔
گوادر کے سمندر میں بلوم کی موجودگی کے باوجود ڈولفنز کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی سے ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر (عالمی ادارہ برائے تحفظ جنگلی حیات) کے مطابق گوادر کے سمندر میں ڈولفن کے ایک گروپ کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ڈوڈا کھیڑا جلال پور کے علاقے میں 26 سالہ رادھا سنگھ اور 22 سالہ جیا سنگھ نے ایک کتے کو پال رکھا تھا۔
پاکستانی معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ صحت کے ساتھ اتنا جینا چاہتا ہوں کہ اپنے بچوں کو اپنے پیروں پر کھڑا کرسکوں۔
اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعتی نے علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
افغان جریدے ہشت صبح میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان رجیم میں افغانستان میں دواوں کا بحران سنگین ہوگیا۔
یشمہ گل نے کرسمس کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں
انہوں نے کہا کہ کچھ عرصے میں زو کے کچن کو بھی پبلک کردیں گے، جو شہری جانوروں کی فلاح کے لیے کام کرنا چاہتا ہے وہ ہماراساتھ دے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس پالیسی کا اطلاق تمام حاضر سروس اہلکاروں پر ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ لیڈر کی گرفتاری اور کیس پر قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو ایکشن پر شکایت نہ کریں۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دلہا، اس کا بھائی اور ڈرائیور شامل ہیں جبکہ ایک خاتون زخمی ہوئی ہے۔