• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیوڈ ویزا نمیبیا سے قبل جنوبی افریقا کی نمائندگی کرچکے ہیں

ابوظبی (جنگ نیوز) نمیبیا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 12میں پہنچانے میں ڈیوڈ ویزا کا اہم کردار رہا ہے۔ انہوں نے 2016 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھی پروٹیز کیلئے کھیلا تھا۔36سالہ آل رائونڈر پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے کراچی کنگز کیلئے کھیلا ہے۔

تازہ ترین